پاکستان

پاک فوج نے طالبان کے حملے کا فیصلہ کن جواب دیا ہے: تارڑ

اسلام آباد – وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے رات گئے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے طالبان کو فیصلہ کن جواب دیا ہے۔ دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے تارڑ نے کہا کہ طالبان نے رات گئے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش […]

Read More