پاکستان

ہند،اسرائیلی گمراہ کن پراپیگنڈا، ایران،اسرائیل کشیدگی کو بیانیہ جنگ میں بدلنے کی کوشش

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے دوران، بھارت نے اسرائیل کے ساتھ مل کر ایک نیا اطلاعاتی محاذ کھول لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ہند-اسرائیلی اتحاد جھوٹے الزامات اور گمراہ کن بیانیوں کے ذریعے اس بحران کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس مشترکہ پراپیگنڈا مہم میں […]

Read More