اسرائیل کا ایرانی شہر اصفہان پر فضائی حملہ ، ایران کے کئی شہروں میں پروازیں معطل
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے صوبے اصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب میزائل حملہ کیا۔ حملے کے بعد زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد ایران نے اصفہان سمیت کئی شہروں کے لیے پروازیں معطل کر دیں۔ اسرائیلی حملے کی تردید کی ہے۔ امریکی میڈیا نے […]