پاکستان

پرویز خٹک کی نئی جماعت دو گھنٹے میں ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اراکین کا اعلان لاتعلقی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے نئی پارٹی کی تشکیل کے بعد پی ٹی آئی اراکین نے نئی جماعت کے ساتھ چلنے کی تردید کردی۔پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت بننے کے آدھے گھنٹے میں ہی اراکین کے تردیدی پیغامات آنا شروع ہوگئے، میڈیا کو […]

Read More