خاص خبریں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔چوہدری احتشام الحق ایڈووکیٹ کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ترمیمی آرڈیننس کو غیر آئینی قرار دے کر اس کے تحت اٹھائے گئے تمام اقدامات کالعدم قرار دیے جائیں۔درخواست میں […]

Read More
کھیل

’’ریڈ بال کرکٹ کی پریکٹس نہیں تھی‘‘ حارث نے نوٹس کا جواب دیدیا

لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے دستبرداری کا اعلان کرنے والے فاسٹ بولر حارث رؤف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو شوکاز نوٹس کا جواب دیدیا۔فاسٹ بولر حارث رؤف نے موقف اپنایا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے دستبردار ہونے کی واحد وجہ ریڈ بال کرکٹ کی پریکٹس نہ ہونا […]

Read More
خاص خبریں

سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل منظور کرلیا

اسلام آباد: سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کرلیا،چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ایوان میں پیش کرنے کی تحریک جمع کرائی ۔سینیٹ میں سپریم کورٹ پر یکٹس اینڈ پروسیجر بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنے کی اپوزیشن […]

Read More