پشاور:پولیس لائنز میں خود کش دھماکہ،83افراد شہید،57زخمی ہوگئے
پشاور:تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت92افراد شہید جبکہ48زخمی ہوگئے۔دھماکہ عین نماز ظہر کے وقت ہوا جہاں حملہ آور پہلی صف میں موجود تھا۔دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ ک رنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔بم […]