پشاور سردار گڑھی سٹاپ کے قریب آئل ٹینکر اور مہران گاڑی میں تصادم 8 افراد زخمی
پشاور کے علاقے سردار گڑھی سٹاپ کے قریب آئل ٹینکر اور مہران گاڑی میں تصادم۔کے باعث خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی 3 ایمبولینسز اور ریکوری ویکل بمعہ سٹاف جائے حادثہ پر پہنچ کر آپریشن شروع کر دیا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اخترکے مطابق زخمیوں کو […]