پاکستان

پشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

پشاور: ہائی کورٹ نے سرٹیفکیٹ جاری نہ کیے جانے پر پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عدالتی حکم کے باوجود پارٹی سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری نہ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی، جس پر سماعت […]

Read More