خاص خبریں

پشاور ہائیکورٹ: بلے کے نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی ضمنی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے درخواست پر سماعت کی۔وکیل الیکشن کمیشن نے دلائل دیے کہ الیکشن کمیشن ہائیکورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کر رہا ہے، الیکشن کمیشن نے […]

Read More