پلاسٹک کو دوبارہ قابلِ استعمال بنانا انسانی صحت کے لیے نقصان دہ قرار
ایمسٹر ڈیم: متعدد کمپنیاں اکثر ماحول کو بچانے کی غرض سے پلاسٹک کو دوبارہ قابلِ استعمال بنا کر مصرف میں لانے پر زور دیتی ہیں لیکن یہ ماحول دوست اقدام انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔کچھ اقسام کی پلاسٹک میں زہریلے کیمیا (جیسے کہ انسان کا بنایا ہوا بسفینول) موجود ہوتے ہیں […]