پاکستان

پنجاب کابینہ، انتخابی انتظامات اور سکیورٹی کیلئے 4 ارب کی منظوری دی گئی

پنجاب کابینہ نے الیکشن کے فول پروف انتظامات اور سیکیورٹی کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔پنجاب کابینہ کا 36 واں اجلاس نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں ہوا، اجلاس میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تمام جماعتوں اور آزاد امیدواروں […]

Read More