پنجاب کی نگران حکومت نے ای وی ایم مشین کو ختم کردیا
لاہور: پنجاب کی نگراں حکومت نے الیکشن قانون میں ترمیم کر کے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ختم کرنے کا آرڈیننس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نگراں کابینہ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ختم کرنے کی منظوری دی اور اس کی سب سے بڑی وجہ لوڈ شیڈنگ کو قرار دیا جبکہ کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					