پنجاب کے سیاست دان بیمار ہوتے ہیں تو لندن جاکر علاج کراتے ہیں، بلاول
فیصل آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب کے سیاست دان جب بھی بیمار ہوتے ہیں تو لندن جاکر علاج کراتے ہیں ہم ان کے دل کے علاج کا یہیں بندوبست کردیں گے۔فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ پنجاب کے سیاست دان جب […]