پولیس کے شہدا ء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پولیس کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔بلاول بھٹو زرداری نے بھی یومِ شہدائے پولیس پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فرائض کی ادائیگی کی خاطر جانیں قربان کرنے والے پولیس کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، پولیس کے شہدا کی غیر […]