پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد،بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے،بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا ہے۔دوسری جانب ٹرانسپورٹر کا موقف ہے کہ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کرایہ نامہ جاری نہیں کرتے […]

Read More