کراچی: گھر سے 12 سال کی بچی کی پھندا لگی لاش ملی
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرکے بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے عباسی اسپتال منتقل کی، ابتدائی پوسٹ مارٹم میں اسپتال انتظامیہ کا بتانا ہے کہ بچی کے جسم پر نا ہی کوئی تشدد کے نشان ہیں اور نا ہی زیادتی کے کوئی شواہد ملے ہیں۔ دوسری جانب متوفیہ بچی کے تایا […]