پہلا ٹیسٹ ، بنگلا دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسری دن بنگلا دیش کے خلاف پاکستان نے کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان کی جانب سے دوسرے روز کھیل کا آغاز سعود شکیل اور محمد رضوان نے کیا۔پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے تھے۔پاکستان کے 3 کھلاڑی 16 رنز پر آٹ ہوئے، عبداللہ شفیق […]