شعیب میرا قرض دار ،آج تک پیسے واپس نہیں کیے ، ثقلین کا شکوہ
ثقلین نے شعیب اختر سے براہ راست شو میں قرضہ واپس نہ دینے کا شکوہ کردیا۔شعیب میرا بچپن سے ساتھی ہے ہم کرکٹ کھیلنے سے پہلے سے دوست ہیں ہم ایک دوسرے کے گھر آتے جاتے تھے دال روٹی بھی ساتھ کھانے جاتے تھے ۔سابق کرکٹر نے اسی دوران ہنستے ہوئے ایک واقعے کا ذکر […]