پاکستان

ایوان وزیراعلیٰ سے ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، خود باقاعدگی سے جائزہ، پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا کہ ایوان وزیراعلیٰ سے ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کی نگرانی کی جائے گی، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا خود باقاعدگی سے جائزہ لوں گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ممبر صوبائی اسمبلی سعید احمد سیدی، سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری اشفاق […]

Read More