شارجہ جانے والے مسافرکے پیٹ سے38 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد
اسلام آباد انٹرنیشنل فلائٹ نمبر ER 703 سے شارجہ جانے والےمُلزم کے پیٹ 38 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کر کے اپر دیر کے رہائشی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ نمبر XY 318 سے دبئی جانے والےمُلزم کے بیگ سے 795 نشہ آور گولیاں برآمد کی گیئں کراچی کا رہائشی […]