پاکستان

پی آئی اے شیڈول تاحال متاثر، پروازیں تاخیر کا شکار، 4 منسوخ

کراچی: پی آئی اے کا فضائی شیڈول تاحال مکمل بحال نہیں ہو سکا، جس کی وجہ سے پروازیں تاخیر کا شکار ہورہی ہیں جب کہ 4 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق قومی فضائی کمپنی کے شیڈول میں بہتری آئی ہے، تاہم اس کے باوجود اندرون ملک کی 4 پروازیں منسوخ اور کچھ تاخیر کا […]

Read More