پاکستان

پی آئی ڈی سی کے قریب ہوٹل سے مضر صحت گوشت، زائد المعیاد بٹر کریم برآمد

سندھ فوڈ اتھارٹی نے پی آئی ڈی سی کے قریب ہوٹل میں کارروائی کرتے ہوئے 25 کلو مضر صحت گوشت، زائد المعیاد بٹر کریم برآمد کرلی۔ کراچی میں معروف ہوٹل چین پر چھاپہ مارا گیا اس دوران مضر صحت اشیا برآمد ہوئیں جس کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ کارروائی کے دوران 25 […]

Read More