خاص خبریں

پی ٹی آئی سے بلا چھننے کے قصور وار ہم نہیں، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کی بارگاہ میں پوچھا گیا تو کہوں گا پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ن لیگ کے رہنما شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ اگر سیاست نہ بچی ریاست بچ گئی تو کوئی افسوس نہیں۔ اگر اللہ کی بارگاہ میں پوچھا […]

Read More