پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک پر اراکین کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کردیا۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے پرویز خٹک کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، جس میں اُن سے پوچھا گیا ہے کہ پارٹی اراکین کو […]