پی ٹی آئی چھوڑنے کیلیے پرکشش آفرز ہوئیں، دباؤ بھی ڈالا گیا، اسدقیصر
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے کیلیے مجھے پرکشش آفرز بھی آئیں اور دباؤ بھی بہت تھا۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کارنر میٹنگ کے دوران بتایا کہ پرکشش آفرز اور دباؤ کے جواب میں، میں نے کہا کہ صوابی کا پختون ہوں خان کو نہیں […]
