پاکستان

پی ٹی آئی کا وزرا کے خلاف نااہلی کا ریفرنس بھیجنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والے وزرا کے خلاف نااہلی کا ریفرنس بھیجنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ کا سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے کا اعلامیہ آئین سے بغاوت ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ […]

Read More