پاکستان

پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی جانب سے نو مئی پر مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی جانب سے نو مئی کے واقعات سے متعلق مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع کروادی گئی۔ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز نے نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے اس حوالے مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع کرادی۔ ان سینیٹرز میں فیصل سلیم، سیمی ایزدی، فلک […]

Read More