نواز شریف کا دورِ حکومت بھی پی پی کارکنان کیلیے آمریت سے کم نہیں تھا، بلاول بھٹو
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نواز شریف کا دور حکومت بھی پیپلزپارٹی کے کارکنان کے لئے آمریت سے کم نہیں تھا۔لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کی کارکن کامریڈ زبیدہ شاہین کے گھر پر عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ […]