پی ڈی ایم کی حکومت معاشی بھنور میں پھنس گئی
کراچی: پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت مخمصے میں پھنس گئی، اپنی سکت سے بڑھ کر مشکل فیصلے کرنے کے باجودہ آئی ایم ایف پلان بحال کرنے کو تیار نہیں ہے، اگر اتحادی حکومت نے الیکشن بجٹ میں ریلیف نہ دیا تو رہا سہا سیاسی سرمایہ بھی ہاتھ سے جاتا رہے گا۔ پی ڈی ایم […]