خاص خبریں

تسبیح میرے پاس بھی ہے پڑھتا ہوں پر بغل میں چھری اورمنہ میں رام رام مجھ سے نہیں ہوتا

مینار پاکستان میں جلسہ عام سے خطاب میں نواز شریف نے ملک وقوم کی سلامتی وخوشحالی کیلئے دعا ئیں بھی کرائی ۔ان کا کہنا تھاکہ تسبیح میرے پاس بھی ہے لیکن سب کے سامنے نہیں پڑھتا اسوقت پڑھتا ہوں جب کوئی دیکھ نہ رہا ہوں ، بغل میں چھری اورمنہ میں رام رام مجھ سے […]

Read More