چین کا عروج دنیا کے لیے خطرہ نہیں، صدر زرداری
اسلام آباد – صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چین کا عروج دنیا کے لیے خطرہ نہیں ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر کا کہنا تھا کہ چین نے گزشتہ چار دہائیوں کے دوران بہت زیادہ ترقی کی ہے اور وہ چین کی تیز رفتار اور پائیدار […]