سا ئنس و ٹیکنالوجی

ڈارک میٹر کا مطالعہ کرنے کیلیے گہری ترین زیرِ زمین لیبارٹری

بیجنگ: چین میں ایک لیبارٹری زمین کی سطح کے 2,400 میٹر نیچے قائم کی گئی ہے تاکہ کائنات کا غیر مرئی تاریک مادے (Dark Matter) کا مطالعہ کیا جاسکے۔ڈیپ انڈرگراؤنڈ اینڈ الٹرا-لو ریڈی ایشن بیک گراؤنڈ فیسلیٹی فار فرنٹیئر فزکس ایکسپیریمنٹ (DURF) دنیا کی گہری ترین زیر زمین تجربہ گاہ ہے۔دسمبر 2020 میں، سنگھوا یونیورسٹی […]

Read More