ڈالر کی بڑھتی قیمت روکنے کیلیے لائحہ عمل بنایا جائے، نگران وزیر خزانہ
اسلام آباد: نگران حکومت نے ملک میں غیر ملکی کرنسی کا کام کرنے والے غیرمجاز ڈیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت پر قابو پایا جاسکے جو اس وقت 317 پاکستانی روپے کے مساوی ہوچکا ہے۔نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ہونے والے ایک […]