پاکستان

سا بق وفاقی وزیر ڈاکتر فردوس عاشق اعوان کی والدہ انتقال کر گیئں ، مریم اورنگزیب کا اظہار افسوس

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما اور سابق وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ ماجدہ پیر کو انتقال فرما گئی ہیں۔ وہ اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز پیر سہہ پہر ساڑھے تین بجے (3:30pm)، مسجد و امام بارگاہ امام […]

Read More