پاکستان جرائم خاص خبریں

اسلام آباد کے علاقہ جی نائن ون میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ

تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن ون میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ جس سے ایک پولیس جوان کامران الدین شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی جوان کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ تین ڈاکو جی ٹین میں ایک واردات کے بعد فرار ہورہے تھے۔پولیس نے اطلاع ملتے ہی ڈاکوؤں کا […]

Read More
güvenilir kumar siteleri