انٹرٹینمنٹ

ڈاکو اعجاز اسلم کے فین نکلے، پہچاننے کے بعد فون واپس کردیا

نامور اداکار اعجاز اسلم نے کراچی میں اپنے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کی دو وارداتوں سے متعلق دلچسپ تجربات شیئر کردیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار اعجاز اسلم نے بتایا کہ وہ کراچی میں دو بار ڈکیتی کا شکار ہوچکے ہیں جس میں سے ایک واقعے میں ڈاکوؤں نے اُنہیں پہچاننے […]

Read More