پاکستان

خیبرپختونخوا بدامنی کی لپیٹ میں، وزیراعلیٰ سیاسی نمائش میں مصروف ہیں: ڈاکٹر عباد اللہ

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ پورا صوبہ بدامنی، دہشتگردی اور عوامی بے یقینی کی حالت میں ہے جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپنے لاؤ لشکر کے ساتھ پنجاب ایم پی ایز سے اظہارِ یکجہتی کے نام پر لاہور میں سیاسی شو کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں ڈاکٹر عباد اللہ کا […]

Read More