خاص خبریں

ہرشہر میں ڈولفن فورس بنائی جائے ، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب کو ہدایت کی کہ ہر شہر میں ڈولفن فورس قائم کی جائے۔ساہیوال ڈویژن کے اراکین اسمبلی سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ بیواں اور غریب اقلیتوں کو اقلیتی کارڈ جاری کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اپنا گھر پروگرام میں گھروں کی تعداد بڑھائی جائے گی، […]

Read More