ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا وزرا کے غیر حاضر رہنے پر وزیر اعظم کو خط
ایوان سے وزرا کے غیر حاضر رہنے کے مسئلے پر،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری کو خط لکھ دیا ۔خط کے متن میں غلام مصطفی شاہ نے لکھا کہ ایوان سے وقفہ سوالات کے دوران وزرا کی غیر حاضری کو تشویش ناک […]