کراچی میں رواں سال ڈکیتیوں نے مزاحمت پر 100 افراد کی جان لے لی
کراچی میں رواں سال ڈکیتی کی وارداتوں میں مزاحمت پر 100 افراد ہلاک ہوئے۔رواں سال ڈکیتی مزاحمت میں 800 سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ ڈکیتی مزاحمت میں 7 پولیس اہلکار بھی شہید ہوچکے ہیں۔سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی (سی پی ایل سی)کے مطابق رواں سال اب تک شہریوں سے 15 ہزار سے زائد موبائل […]