ڈی آئی خان؛ آئل اینڈ گیس کمپنی کے دفتر پر حملہ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق
ڈی آئی خان: آئل اینڈ گیس کمپنی کے دفتر پر نامعلوم دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہل کار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے درازندہ کے علاقے میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے دفتر کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا ، جس میں 2 پولیس اہل کار […]