خاص خبریں

ڈی آئی خان؛ خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہل کار شہید، 12 زخمی

ڈی آئی خان: دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہل کار شہید اور 12 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں درابن اسکول میں رہائش پذیر سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور رات 3 بجے خود کش گاڑی اسکول کی عمارت سے ٹکرا دی ، جس کے نتیجے […]

Read More