قبضہ مافیاکے خاتمے کیلئے بھرپوراقدامات کررہے ہیں،عرفان نواز میمن
ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ شہرسے قبضہ مافیاکے خاتمے کیلئے بھرپوراقدامات کررہے ہیں،شہر میں پارکنگ کی فیس آرہی ہے،شکر ہے مجھ پر کروڑوں روپے رشوت لینے کا الزام نہیں لگایا گیا۔ہماری لاء اینڈ انفورسمنٹ ایجنسیز الرٹ ہیں،روزانہ کی بنیاد پر آپریشنز جاری ہیں،جلد مزید چیزیں بہتر ہو جائیں گی۔ان […]