فلم "کبھی الوداع نہ کہنا” نے بہت طلاقیں کروائیں؛ رانی مکھرجی کا انکشاف
گوا: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی اور شاہ رخ خان کی فلم “کبھی الوداع نہ کہنا” کی وجہ سے بہت سے گھر ٹوٹے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رانی مکھرجی نے حال ہی میں گوا میں ہونے والے “انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا” میں خطاب کے دوران فلمساز […]