کراچی؛ مبینہ پولیس مقابلے میں ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتار
کراچی: شہر قائد میں گزشتہ شب ہونے والے ایک مبینہ پولیس مقابلے میں ڈکیت گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق لانڈھی پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلے میں گرفتار ملزم ڈکیت گروہ کا سرغنہ نکلا۔ گرفتار ملزم نے لانڈھی 36Bانڈھی 4 اور صنعتی ایریا میں درجنوں وارداتوں کا اعتراف بھی کیا ہے۔گرفتار […]