کراچی: بینظیر انکم پروگرام میں رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، خاتون جاں بحق
کراچی کے علاقے کیماڑی میں بھگدڑ کے دوران متعدد خواتین زخمی ہوگئیں جن میں سے ایک خاتون دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ملنے والی رقم لینے آئی تھیں۔پولیس حکام کے مطابق کیماڑی کے مقامی اسکول میں رقم تقسیم کی جانی تھی کہ اس دوران اسکول کے […]