خاص خبریں

نواز شریف نے کارکنوں کو ہدایت جاری کردیں ، کیاہونیوالا ہے؟ ن لیگیوں کیلئے چھٹی کے دن بڑی خبر آگئی

لندن : ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت جاری کردیں ۔اپنے بیان میں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں کسی بھی وقت انتخابات کا اعلان ہوسکتا ہے تمام کارکن الیکشن کی تیاری کریں اور پارٹی کا پیغام ملک بھر میں عام کیاجائے […]

Read More