پاکستان

کے الیکٹرک کو 2044 تک لائسنس دینا کراچی دشمنی قرار

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کے الیکٹرک کو 2044 تک لائسنس دینے کو قابل مذمت اور کراچی دشمنی قرار دیا ہے۔کے الیکٹرک کو لائسنس جاری کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ کے الیکٹرک نے کراچی کے عوام کو لوٹا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کےالیکٹرک این ٹی […]

Read More