دنیا

گاندھی کا بھارت گاندھی کے قاتل کے بھارت میں تبدیل ہوچکا، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی نے گاندھی کا بھارت گاندھی کے قاتل گوڈسے کے بھارت میں تبدیل کردیا ہے۔سرینگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی نےاپنے ہندوتوا ایجنڈے کے لیے مقبوضہ کشمیر کو تجربہ گاہ بنا رکھا ہے۔محبوبہ مفتی […]

Read More