پولیس نے مراد سعید کو گرفتار کرلیا
کراچی میں گھر میں گھس کر بہن کو قتل کرنے والے بھائی مراد سعید کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق موچکو کی تفتیشی ٹیم نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کرنے والے بے رحم بھائی کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم کی شناخت مراد سعید کے نام سے ہوئی ہے۔ایس ایس […]